SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید

    پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کا لہجہ سخت ہوگیا ہے –

  • پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی

    پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

  • پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین

    پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ

    اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی

    لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰

    لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔

  • پاکستان: افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی گئی ہے

    پاکستان: افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی گئی ہے

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی، افغانستان سے دہشت گردی کی روک تھام پر پختہ یقین دہانی تک تجارت و راہداری کیلئے سرحدیں بند رہیں گی۔

  • اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ

    اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔

  • پاکستان: عاصم منیر ملک کے پہلے سی ڈی ایف مقرر، پاکستان اب اونچی اڑان کی جانب جائے گا: عاصم منیر

    پاکستان: عاصم منیر ملک کے پہلے سی ڈی ایف مقرر، پاکستان اب اونچی اڑان کی جانب جائے گا: عاصم منیر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، سی ڈی ایف، بھی مقرر ہوگئے ہیں۔

  • اسلام آباد ، تہران استانبول مال بردار ٹرین پر اتفاق

    اسلام آباد ، تہران استانبول مال بردار ٹرین پر اتفاق

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    ایران اور پاکستان نے اسلام آباد تا تہران استنبول مال بردار ٹرین شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے

  • ایران و چین کے عہدہ داروں میں ملاقات ، سہند مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال

    ایران و چین کے عہدہ داروں میں ملاقات ، سہند مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کے امور میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقوں سہند دوہزار پچیس کے انعقاد کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے رکن ممالک کے مشترکہ عزم کی واضح علامت قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
     پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
    ۱ hour ago
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
  •  آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
  • عراقچی: ایران پر جنگ مسلط  کی گئی ہے، ہم نے  ابنائے ہرمز دشمنوں کے لئے بند کیا ہے
  • عالمی سطح پر تیل کے حوالے سے وارننگ؛ قیمتیں کم نہیں ہوں گی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS