-
پاکستان: حضرت لعل شہباز قلندر کے سہ روزہ عرس کی رسمی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 774 ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں کابل کے کردار کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے
-
اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹دہشت گرد گروہ داعش نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
-
اسلام آباد دھماکہ: روسی صدر پیوٹن کے صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۸اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
عمان ؛ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے آج کے بالواسطہ مذاکرات اپنےاختتام کو پہنچ گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸عمان میں ہونے والے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مذاکرات کو اچھے آغاز سے تعبیر کیا ہے، ایران کے جوہری معاملے پر یہ مذاکرات عمان کے تعاون سے بالواسطہ طور پر انجام پائے۔ ان مذاکرات کے سلسلے میں عالمی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 نمازی جاں بحق اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 24 خوارج ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۴سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران 24 خوارج مارے گئے۔