SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق

    پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  •  پاکستان: شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند

    پاکستان: شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵

    لاہور : پنجاب کی اہم موٹر ویز شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔

  • پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا

    پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ

    اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد کی قومی کانفرنس میں موجودہ حکومت اور انتظامیہ پرآئين کو پار پارہ کرنے اور عدلیہ کی ساکھ کو ختم کردینے کا الزام لگایا ہے۔

  • عراقچی کی اسحاق ڈار سے ٹیلیفونی گفتگو، دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ اور علاقائی پیش رفت پر کیا تبادلہ خیال

    عراقچی کی اسحاق ڈار سے ٹیلیفونی گفتگو، دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ اور علاقائی پیش رفت پر کیا تبادلہ خیال

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

  • پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام

    پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵

    پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔

  • پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲

    صدر پاکستان کی اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے

  • کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل

    کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳

    کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے ائیرپورٹس پر منتقل کر دیا گیا۔

  • پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دیا

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دیا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰

    پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سترہ برس قید کی سزا کے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۷ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS