SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان: نہ مزاحمت کی جائے گی اور نہ ہی کوئی افہام و تفہیم ہوگی، جیل میں بند پی ٹی آئی رہنماؤں کا خط

    پاکستان: نہ مزاحمت کی جائے گی اور نہ ہی کوئی افہام و تفہیم ہوگی، جیل میں بند پی ٹی آئی رہنماؤں کا خط

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    پاکستان کی کوٹ لکھپت جیل میں بند پی ٹی آئی رہنماؤں نے افہام و تفہیم اور تصادم، دونوں کو مسترد کرتے ہوئے سیاست پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17-17 سال سزائے قید

    پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17-17 سال سزائے قید

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹

    پاکستان میں توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17-17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

  • کراچی کے تین اسپتالوں میں رواں سال 40 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے کیس رپورٹ

    کراچی کے تین اسپتالوں میں رواں سال 40 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے کیس رپورٹ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴

    سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔

  • داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری

    داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے مبینہ بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام

    پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکورٹی فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹر پر آج دہشت گردانہ حملہ ہوا تاہم فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا۔

  • اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی

    اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

  • سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے

    سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

    ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا محمد رضا بہرامی نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔

  • ایرانی فٹسال کوچ پاکستان کی قومی فٹسال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

    ایرانی فٹسال کوچ پاکستان کی قومی فٹسال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    پاکستان فٹسال فیڈریشن نے ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق گول کیپر اور قومی فٹسال ٹیم کے کوچ علی ایمانی کو پاکستان کی مردوں کی قومی فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۸ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS