-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر وزیراعظم شرم الشیخ امن اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر گئے ہیں۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقا ٹسٹ میچ: پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنائے 5 وکٹ پر 313 رنز
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ہندوستانی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر ملک کی مسلمان آبادی پر اثھایا سوال
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی غیرقانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے اور انھیں تلاش کرکے ملک بدر کیا جائے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں جاری، دونوں کا ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان کہا ہے کہ اسلام آباد ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دے گا۔
-
پاک افغان سرحد پر شدید فائرنگ، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا پاکستان کا دعویٰ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔