SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان پیپلز پارٹی

  • پاکستانی وزیر اعظم کی آرمی چیف سمیت متعلقہ عہدیداران کو مبارک باد

    پاکستانی وزیر اعظم کی آرمی چیف سمیت متعلقہ عہدیداران کو مبارک باد

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فیٹف گرے لسٹ کی شرائط مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کی اور جی ایچ کیو میں کور سیل کے قیام کے فیصلے کو سراہا ہے۔

  • پاکستان کی محنت رائیگاں،فیٹف کی گرے لسٹ میں رہے گا باقی

    پاکستان کی محنت رائیگاں،فیٹف کی گرے لسٹ میں رہے گا باقی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ جائزہ ٹیم کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔

  •  اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا

    اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶

    پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) ہم سے معاہدہ نہیں کرے گا۔

  • پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں

    پی پی پی کا بڑا فیصلہ، افغانستان سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کیے جائیں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں اور پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا جانا چاہیے۔

  • عمران خان کا انٹرویو، اتحادی جماعتوں کا ردعمل

    عمران خان کا انٹرویو، اتحادی جماعتوں کا ردعمل

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال

    پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔  

  • سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے: مریم نواز

    سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے: مریم نواز

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے اور سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔

  • پاکستان میں گرا پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں

    پاکستان میں گرا پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸

    پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

  • عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں

    عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۲ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS