SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پاکستان Pakistan

  • مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ

    مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔

  • دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی

    دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴

    پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔

  • ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

    ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸

    پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان

    ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان: لاہور میں ایران کے مشہور شاعر فردوسی کے مجسمے کی نقاب کشائی + ویڈیو

    پاکستان: لاہور میں ایران کے مشہور شاعر فردوسی کے مجسمے کی نقاب کشائی + ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳

    اسلام آباد مینں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے لاہور میں ایران کے قونصلر جنرل مہران موحدفر کے ہمراہ پاکستان کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔

  • جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ

    جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹

    ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے

    ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے

  • ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

    ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔

  • جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹

    ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    ۲ hours ago
  • پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
  • بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
  • ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
  • اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS