-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
پاکستان جوابی کارروائی اپنے دفاع میں کر رہا ہے؛ اسحاق ڈار کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے آج کی کارروائی بھی دفاع میں کی ہندوستان نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان کی فوجی کارروائی کو ناکام بنانے کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ہندوستان نے پاکستان کی فوجی کاروائی کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان کا ہندوستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات پاکستان نے ہندوستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں شدت
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد اب جنگ کی صورت حال شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔