-
جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔
-
دہلی میں خواتین کی حفاظت کے لئے بنائے گئے پینک بوتھ
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳کووڈ پروٹوکول کے تحت ووٹروں کو صرف ماسک پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
-
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵اترپردیش میں تیسرے مرحلےکے تحت 16اضلاع کی 59 سیٹوں پر جاری ووٹنگ میں صبح 11بجے تک 21.18 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سے کشمیری عوام کی عقیدت۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔