-
مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
ہندوستان، پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷ان دنوں ہندوستان میں حکومتی فیصلوں کے خلاف کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کے دوران جہاں عوام نے اپنے بیدار ضمیر اور ثبات قدم کا مظاہرہ کیا ہے وہیں ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے بھی اپنا چھپا ہوا چہرہ عیاں کر دیا ۔ عوامی آواز کو کچلنے کے لئے تشدد اور بربریت سے لبریز جو رویہ ہندوستان کی پولیس نے اپنایا وہ واقعی شرمناک تھا۔ جس طرح بے گناہ، نہتے اور مظلوم عوام پولیس کے ہاتھوں پیٹے گئے ہیں،اس طرح ایک حیوان کو بھی نہیں مارا جا سکتا۔
-
پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا
-
سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج میڈیا کی توجہ کا مرکز
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے
-
ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸ہانگ کانگ میں پولیس نے کرسمس کے موقع پر ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔