اسپین، قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا تشدد+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364822-اسپین_قرنطینہ_کی_خلاف_ورزی_کرنے_والوں_پر_پولیس_کا_تشدد_ویڈیو
اسپین میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran

اسپین میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

حکومت نے لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے اور اس پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں اسپین کی ایک پولیس نے ایک شخص کو بری طرح سے زد و کوب کیا۔