SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پھانسی

  • فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق

    فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴

    بحرین کی اپیل کورٹ نےملک کی مسلح افواج کے کمانڈر کے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزام کے تحت چھے بحرینیوں کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی۔

  • بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

    بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • زینب کے سفاک قاتل کو 4 بار سزائے موت

    زینب کے سفاک قاتل کو 4 بار سزائے موت

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷

    قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔

  •  امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب بحرین میں جرائم کے ذمہ دار

    امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب بحرین میں جرائم کے ذمہ دار

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲

    بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں سزائے موت پر پابندی عائد کرنے کا انسانی حقوق کمیشن کا مطالبہ

    پاکستان میں سزائے موت پر پابندی عائد کرنے کا انسانی حقوق کمیشن کا مطالبہ

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵

    پاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ فوری طور پر سزائے موت پر پابندی عائد کی جائے۔

  • دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

    دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔

  • بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو موت کی سزا

    بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو موت کی سزا

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰

    بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے بدھ کو جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے مبینہ الزامات پر موت کی سزا سنادی۔ان افراد کو انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کے ایک تین رکنی پینل نے سزاسنائی ۔

  • شریف برادران کو پھانسی دینے کا مطالبہ

    شریف برادران کو پھانسی دینے کا مطالبہ

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔

  • سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف

    سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶

    امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگا رہی ہے۔

  • سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پھانسی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
    ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
    ۱ hour ago
  • ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
  • یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
  • جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
  • مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS