-
رسول اور نواسہ رسول کی شہادت، پورا ایران سوگوار اور عزادار
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۳ایران بھر میں ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) کی شب رحلت اور نواسہ رسول حضرت حسن (ع) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ایران بھر میں ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) کی شب رحلت اور نواسہ رسول حضرت حسن (ع) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔