SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چابہار

  • چا بہار میں بھاپ سے بجلی تیار کرنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح

    چا بہار میں بھاپ سے بجلی تیار کرنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    بدھ کے روز چابہاربھاپ سے بجلی تیار کرنے والے کمبائنڈ  پاور پلانٹ کے سٹیم یونٹ کی افتتاحی تقریب مستضعفین فاؤنڈیشن کے صدر سید پرویز الفتح اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے عہدیداروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • چابہار میں غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم

    چابہار میں غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین  مواقع

    چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

  • چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی

    چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی‎ کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کا ہندوستان سے چابہار بلند مدتی معاہدے کو عملی کرنے کی مطالبہ

    ایران کا ہندوستان سے چابہار بلند مدتی معاہدے کو عملی کرنے کی مطالبہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلو چستان میں شعبے جہازرانی و بندرگاہ کے ڈائرکٹر جنرل نے ہندوستان سے چابہار سے متعلق بلند مدتی سمجھوتے کو عملی کرنے کے لئے کہا ہے.

  • ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور

    ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی

    پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

  • طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان

    طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

  • چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز

    چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • بحری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے ایران کا مؤثر اقدام

    بحری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے ایران کا مؤثر اقدام

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    ایران کے ساحلی شہر چابہار میں سمندری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی کوارڈینیشن سینٹر قائم کيا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS