-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ایرانی وفد کی سربراہ نے چابہار، میرجاوہ اور ریمدان میں پاکستانی کمپینوں کی سرمایہ کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی بندرگاہوں کے مابین تعاون جاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کے ساتھ ہندوستان کی جی این پی ٹی اور کانڈلا بندرگاہوں کا تعاون مزید ایک سال تک جاری رہے گا۔
-
ایران پاکستان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گیہوں کی آٹھویں کھیپ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸افغانستان کے لئے گندم کا حامل آٹھواں ہندوستانی بحری جہاز ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
افغانستان کے لیے شکر کا حامل ھندوستانی جہاز چابہار پورٹ پر لنگرانداز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸ہندوستان سے افغانستان کے لیے شکر لانے والا پہلا بحری جہاز جنوب مشرق ایران کی بندرگا ہ چا بہار پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
افغانستان کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ، چابہار بندرگاہ سے چین کے لئے روانہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سےافغانستان کے خشک میوہ جات کی ایک کھیپ چین کی تیانجین بندرگاہ کے لئے روانہ کر دی گئی ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل چھٹا ہندوستانی بحری جہاز چابہار میں لنگرانداز
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغان عوام کے لئے گندم کی شکل میں امداد لے کر ہندوستان کا چھٹا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔