SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • ایران - چین باہمی تعاون کا جامع پروگرام، نیا نظام وجود میں آ رہا ہے، جاپانی اخبار کا انکشاف

    ایران - چین باہمی تعاون کا جامع پروگرام، نیا نظام وجود میں آ رہا ہے، جاپانی اخبار کا انکشاف

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    جاپان سے شائع ہونے والے اخبار نکی کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا کی ہنگامہ خیز صورتحال کے درمیان ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے درپے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا جامع پروگرام،  توانائی کے عالمی بازار کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دے گا۔ 

  • چین کے خلاف امریکہ کی محاذ آرائی جاری

    چین کے خلاف امریکہ کی محاذ آرائی جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    امریکی وزیر خارجہ نے چین کو رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے لئے اپنےاتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی حکام پر دباؤ بنائیں۔

  • چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ

    چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔

  • چین کا بڑا اقدام، امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع

    چین کا بڑا اقدام، امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶

    امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲

    چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔

  • ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف !

    ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف !

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔ 

  • ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار

    ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران

    سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔

  • واشنگٹن میں چین کے سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں

    واشنگٹن میں چین کے سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱

    چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات پر اسے متنبہ کیا ہے۔

  • ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام 

    ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام 

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔ 

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS