SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • ملک کی سرحدی چوکی پرکسی کا قبضہ نہیں ہوا: ہندوستانی وزیر اعظم

    ملک کی سرحدی چوکی پرکسی کا قبضہ نہیں ہوا: ہندوستانی وزیر اعظم

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸

    ہندوستان نے کہا ہے کہ ملک کی کسی بھی سرحدی چوکی پر کسی کا قبضہ نہیں ہوا اور نہ ہی ہندوستانی سرحد میں کوئی داخل ہوا ہے۔

  • جوہری توانائی ایجنسی کی  ایران مخالف قرارداد پر چین کا رد عمل

    جوہری توانائی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد پر چین کا رد عمل

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸

    چین نے ایران کے خلاف ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • چین نے گرفتار ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

    چین نے گرفتار ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    چینی فوج نے درہ گلوان میں حالیہ جھڑپ میں گرفتار کیے جانے والے دس ہندوستانی فوجیوں کو رہا کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی

    ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین

    معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸

    عالمی ایٹمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں چینی نمائندے نے خبردار کیا کہ ایران مخالف معاہدہ نہ صرف جوہری معاہدے کو بلکہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کو بھی تباہ کر دے گا۔

  • جان بولٹن احمق، جھوٹا اور جنگ پسند ہے: ٹرمپ

    جان بولٹن احمق، جھوٹا اور جنگ پسند ہے: ٹرمپ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    امریکی صدر نے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کو احمق، جھوٹا اور جنگ پسند قرار دیا ہے۔

  • چین پر کورونا کا پھر حملہ، سیکڑوں پروازیں منسوخ

    چین پر کورونا کا پھر حملہ، سیکڑوں پروازیں منسوخ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

  • مفاہمت چاہتے ہیں لیکن ملکی سالمیت کا سودا نہیں کریں گے: مودی

    مفاہمت چاہتے ہیں لیکن ملکی سالمیت کا سودا نہیں کریں گے: مودی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱

    ہندوستان اور چین کی سرحد پر دونوں جانب سے فوجیوں کے جانی نقصانات کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے اور اختلافات کو تنازعے میں تبدیل کرنے کے حق میں نہیں رہا ہے۔

  • اختلافات دور کرنے کے لئے باہمی تعاون بڑھانا ہوگا: چین

    اختلافات دور کرنے کے لئے باہمی تعاون بڑھانا ہوگا: چین

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴

    ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپ کے بعد بدھ کو چینی وزیر خارجہ نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • لداخ سیکٹر میں جھڑپ، ہندوستان اور چین کے دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی

    لداخ سیکٹر میں جھڑپ، ہندوستان اور چین کے دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹

    ہندوستان اور چین کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    ۱۳ minutes ago
  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS