لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i368323-لداخ_سرحدی_علاقے_میں_ہندوستانی_فوج_کی_نقل_و_حرکت_بڑھی_ویڈیو
جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ Asia/Tehran