-
امریکا، دن میں خواب نہ دیکھے: چین
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲چین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کا بیجنگ سے مطالبہ، دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی کانگریس میں بیجنگ کے خلاف کوئی بل پاس کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
سی پیک سے متعلق امریکہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد ہے: چین
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان میں چینی سفارت خانے نے پاکستان - چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
چین پر امریکا کا 9 ٹریلین ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷چین کے خلاف امریکی الزامات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
تائیوان کی علیٰحدگی برداشت نہیں: چین
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰چین میں تائیوان دفتر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ تائیوان کی علیحدگی کے بارے میں کسی بھی طرح کی کوشش کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر امن قائم رکھنے کے پابند ہیں: ہندوستان
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان نے چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر امن و سیکورٹی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ٹرمپ چین کو بخشنے پر تیار نہیں!
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر چین پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے ساتھ مکمل طور پر قطع تعلق کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔
-
چین پر ٹرمپ کے الزام کا اعاده
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹روس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔