-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
امریکہ کی کورونا کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے کورونا وائرس کو ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز ٹوئیٹ پر چین کا اعتراض
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں کورونا وائرس کی جگہ چائنیز وائرس کا لفظ استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
کورونائی ماحول میں سگریٹ نوشی کا جگاڑ ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵سگریٹ نوشی کے عادی افراد کو کورونا وائرس بھی سگریٹ سے دور نہیں کر پایا اور انہوں نے ان ایام میں بھی (بظاہر) محفوظ اور انوکھا طریقہ کھوج نکالا۔
-
دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ہرچند کہ چین نے کورونا پر قابو پا لیا ہے تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ہر روز بڑے پیمانے پر کورونا سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔
-
امریکہ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار کیوں قراردیا گیا: مائیک پامپئو کا احتجاج
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے چینی حکام کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کا ذمہ دار قرار دیے جانے پر اعتراض کیا ہے۔
-
یونیسیف کی تیسری امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال کی تیسری امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
کورونا اور قرنطینہ کے بعد ووہان کے مکان و مکیں ۔ تصاویر
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴چین کے شہر ووہان کی آبادی قریب ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ یہ شہر ۲۳ جنوری سے مکمل طور پر قرنطینہ میں ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے کورونا وائرس کی شروعات بتائی جاتی ہے۔ ان دنوں لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بجائے کھڑیوں کے کنارے کھڑے ہو کر یا پھر مکان کی چھت پر جاکر دن کا کچھ وقت گزارتے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
-
کورونا وائرس، ایران کیلئے قطر کی طبی امداد
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸قطر کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔