-
چین میں کورونا وائرس کے قہر سے بچنے کی تدبیریں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 637 تک ہوگئی ہے اور حکومت نے اس جان لیوا انفیکشن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 636 ہوگئی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 636 ہوگئی ہے جبکہ 31161 لوگوں میں اس انفیکشن کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے مزید 73 کی موت، مرنے والوں کی تعداد 563 ہو گئی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 563 ہو گئی ہے جبکہ 28018 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
چین میں کورونا کی دوا تیار کرلی گئی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴چین کے ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے علاج کی دوا تیار کرلی گئی ہے
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 490، 2193 کی حالت نازک
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷چین کی سرکاری ہیلتھ کمیٹی نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے کہا کہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 490 ہو گئی ہے۔
-
کورونا وائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی ہلاکتیں425 ہو گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 64 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔
-
چین کا بڑا بیان، امریکا کورونا وائرس کے بارے میں خوف کی فضا پیدا کر رہا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰چین نے کہا ہے کہ امریکا، کورونا وائرس کے بارے میں خوف کا ماحول بنا رہا ہے۔
-
دس دن میں تیار ہوا کورونا اسپتال۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳چینیوں کی دن رات کی محنت رنگ لائی اور انہوں نے اپنے کئے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے دس دن کے اندر ایک اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ یہ اسپتال چین میں کورونا وائرس کے اصل مرکز ووہان شہر میں بنایا گیا ہے جہاں ایک ہزار مریضوں کا بیک وقت علاج ممکن ہے۔ یہ اسپتال ۲۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔
-
چین میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰چین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مزید چھپن مریضوں کے مرنے کے بعد چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سو ساٹھ ہوگئی ہے۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن آج سے بحال ہوگیا ہے اور پہلی پروازاسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈکرگئی ہے۔