-
عالمی ادارہ صحت کی دنیا کے تمام ممالک سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی اپیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے تمام ملکوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
کورونا وائرس کا پھیلا، عالمی ادارہ صحت نے ہائی الرٹ جاری کردیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے تمام ملکوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
کورونا وائرس پر قابو پانے میں چین تاحال ناکام ہلاکتیں 304 ہوگئیں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
چین میں پھنسے پاکستانی شہری اور ہائیکورٹ کا حکومت کو نوٹس
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸پاکستان میں اتوار سے کورونا وائرس کی تشخیص کا کام شروع ہوجائے گا۔
-
عالمی برادری چین کے ساتھ بھرپور تعاون کرے، ایران کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے کورونا وائرس کے انسداد میں چین کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
کورونا وائرس، چین سے 324 ہندوستانی شہریوں کا انخلا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰چین کے شہر ووہان سے 324 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ آج صبح سات بج کر 24 منٹ پر دہلی پہنچا۔
-
کورونا وائرس سے 259 افراد ہلاک، 21 ممالک وائرس کی لپیٹ میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱کورونا وائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ متاثر ہوئے ہیں جب کہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا ہے۔
-
کورونا وائرس پھیلنے کے بعد عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پوری دنیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
-
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، 213 ہلاکتیں، 10 ہزار متاثر
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲دنیا کے 18ممالک میں کورونا وائرس کے 98 کیس سامنےآ گئے۔
-
کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی ہے: عالمی ادارہ صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے پھوٹنے والی کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔