-
چین نے امریکا کو دکھائی آنکھ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶چین میں کمیونسٹ حکومت کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد ہوئے۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اور معاشی دہشتگردی پر خبردار کیا۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران سے تعلقات رکھنے کے بہانےچینی کمپنیوں پر امریکی پابندی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
-
پاک و ہند کو کشمیر کے معاملہ پرامن مذاکرات کرنے کی چینی تجویز
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر چین نے پاک و ہند کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس موضوع پر مذاکرات کریں
-
امریکی پابندیاں ہواوے کی پیشرفت میں بے اثر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح چینی اسمارٹ فون کمپنی ہواوے پر بھی امریکی پابندیاں کارگر ثابت نہیں ہوئیں۔
-
ایران سے تیل کی خریداری، امریکہ چین پر برھم
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰امریکہ کے نائب وزیر توانائی نے پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کی بابت چین پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
سی پیک منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر پاک و چین میں اتفاق
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔