SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں

    چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲

    جب سے ٹرمپ امریکہ کا صدر بنے ہیں امریکہ کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اور چھوٹی باتوں پر ٹرمپ ملکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔

  • ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ

    ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۴

    اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔

  • ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات

    ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-

  • عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف

    عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔

  • چین اورامریکہ کے مابین ٹیکسزعائد کیے جانے کی جنگ

    چین اورامریکہ کے مابین ٹیکسزعائد کیے جانے کی جنگ

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶

    امریکی صدر تجارتی معاہدوں پر اتفاق نہ ہونے پر چین کو دھمکیاں دینے لگے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کی قیادت میں چینی دوست معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے تو ان کے ملک کو بہت نقصان ہو گا۔

  • چین جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے کا خواب دیکھ رہا ہے، ٹرمپ

    چین جوبائیڈن کے امریکی صدر بننے کا خواب دیکھ رہا ہے، ٹرمپ

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ چین یہ خواب دیکھ رہا ہے کہ اگلے الیکشن میں جو بائیڈن امریکا کے صدر بن جائیں گے۔

  • ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر چین کی تاکید

    ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر چین کی تاکید

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    چین نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیاہے۔

  • چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کی ناکامی پر ٹرمپ کی خوشی

    چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کی ناکامی پر ٹرمپ کی خوشی

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ چین، امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتے کا خواہاں ہے اور اس سمجھوتے کی ناکامی تشویش کا باعث نہیں ہے۔

  • جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل

    جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    دنیا اور علاقے کے مختلف ممالک نے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے حالیہ فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۸ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS