-
چین کی جانب سے امریکی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵چین نے امریکا کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
امریکہ نے پاکستان کو استعمال کیا:عبداللہ حسین ہارون
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
-
امریکا کے یکطرفہ اقدام پر چین کا انتباہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹چینی وزیرخارجہ نے امریکا کے یکطرفہ اور خود سرانہ اقدام کی بابت خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ ڈبلیو ٹی او کے بنیادی اصول کے منافی ہے اور اس کے نتائج کی ذمہ داری واشنگٹن پر عائد ہوگی۔
-
امریکہ ہمیں ڈکٹیشن نہ دے، چین کا امریکہ کو جواب
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۳چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
پاک و ہند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیاری کا اعلان کیا۔
-
چینی صدر کی جانب سے امریکا کو انتباہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴چین کے صدر نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں اور چین کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ میں شدت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
-
امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳چینی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی چین کو ایک اور دھمکی
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو دھمکی دی ہے کہ تجارتی جنگ جاری رہنے کی صورت میں چین برآمد کی جانے والی اشیا پر عائد ٹیکسوں میں مزید اضافہ کردیا جائے گا۔
-
امریکہ کا دشمن یورپی یونین
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔