امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیکس لگا دیا ہے۔
امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کے 16 ارب ڈالر مالیت کی اشیا پر 25 فیصد ٹیکس لگایا ہے ۔
تجارتی تعلقات بہتر بنانے کے سلسلے میں دونوں ممالک کے حکام کی میٹنگ بغیر کسی کامیابی کے ختم ہو گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے 16 ارب ڈالر مالیت کے چینی اشیاء پر 25 فیصد ٹیکس عائد کیا۔
ٹیگس