-
امریکا کے مقابلے میں چین اور روس کا مشترکہ تعاون
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷چین اور روس نے جنوبی کوریا میں نصب کئے جانے والے امریکا کے تھاڈ میزائل سسٹم کا مقابلہ کرنےکے لئے مشترکہ تعاون کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
چینی آبدوز کی آمد پر ہندوستان کی تشویش
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ہندوستان نے چین کی ایٹمی آبدوز کی جنوبی پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی بندر گاہ آمد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
چین میں فضائی آلودگی کے باعث شاہراہیں بند اور سیکڑوں پروازیں منسوخ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶گزشتہ جمعہ سے چین کے متعدد شہروں کو شدید ترین گردو غبار، دھوئیں اور سموگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور فضائی آلودگی کے باعث 300 کے قریب پروازیں منسوخ اور متعدد شاہراہیں بند کردی گئی ہیں۔
-
چین کی دھمکی پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ اروپ راہا نے ہندوستان کے حالیہ اگنی 5 میزائل تجربے کے معاملے کو سلامتی کونسل میں لے جانے سے متعلق چین کی دھمکی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ہندوستان کا حق ہے۔
-
امریکا کے نو منتخب صدر کو چین کا انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹چینی وزیرخارجہ نے امریکا کے نومنتخب صدر ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ چین کے مفادات کا احترام کریں -
-
ہندوستان کے صدر سے دلائی لامہ کی ملاقات پر چین سیخ پا
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴چین نے بدھ رہنما دلائی لامہ سے ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی کی ملاقات پر احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی چین کی جانب سے مخالفت
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴چین نے شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ کی بحران آفرینی اور چین کی جانب سے اس کا مقابلہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ابھی امریکہ کے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس میں براجمان نہیں ہوئے ہیں لیکن ان کے اور ان کی ٹیم کے چین مخالف نظریات سے چین اور امریکہ کے درمیان اچھے خاصے چیلنج پیدا ہوگئے ہیں
-
متحدہ چین کی پالیسی جاری رکھنے پر ٹرمپ کا سوال
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶امریکا کے نومنتخب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا پابند نہیں ہے کہ وہ تائیوان کو چین کے ایک حصے کے طور پر دیکھے یا متحدہ چین کی پالیسی کو جاری رکھے -
-
ایران چین تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران بیجنگ تعاون کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔