-
علاقے میں امریکی تسلط پسندی کا خاتمہ ہو چکا ہے: جواد ظریف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں مغرب خاص طور پر امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے-
-
محمد جواد ظریف چین کے دورے پر بیجنگ روانہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ہندوستان کے شہر امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام کے بعد ایرانی وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں شدت پر اتفاق
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے پانچویں ایٹمی تجربے کے جواب میں اس ملک پر پابندی عائد کرنے کے لئے نئی قرار داد کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے
-
چین کے تعلق سے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیان
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶امریکہ کے نومتنخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں اور چین سے درامد ہونے والی اشیاء پر پینتالیس فیصد ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں ۔
-
صدر حسن روحانی سے چین کے وزیر دفاع کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
ایران چین فوجی اور دفاعی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳ایران اور چین نے فوجی اور دفاعی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
اراک کے بھاری پانی کی تنصیبات کے سلسلے میں ایران اور چین کا باہمی تعاون
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے بعد بعض ممالک کے ساتھ پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے سلسلے میں باہمی تعاون شروع کر دیا گیا ہے۔
-
جاپان: متنازعہ جنوبی جزائر پر میزائل نصب کرنے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸جاپان نے متنازعہ جنوبی جزائر پر زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چینی پیپلز لبریشن آرمی کی نواسی ویں سالگرہ کی تقریب سے جنرل راحیل شریف کا خطاب
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اورعوام کو پاک چین دوستی پر فخر ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کو بغیر کسی رکاوٹ کے کامیاب کیا جائے گا۔
-
چینی کرنسی دو برس میں زر مبادلہ کی تیسری بڑی کرنسی بن جائے گی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱تازہ ترین جائزوں کے مطابق چین کی قومی کرنسی یو آن بہت جلد دنیا کی تیسری بڑی کرنسی میں تبدیل ہوجائے گی۔