-
چین: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ایرانی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۹ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴چین میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
چین کے نائب وزیراعظم کا دورۂ پاکستان، مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے گئے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں امریکہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵امریکی پابندیاں ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں ۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات سے امریکہ خوفزدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔
-
وانگ یی دوبارہ چین کے وزیر خارجہ بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا کر وانگ یی کو یہ ذمہ داری دوبارہ دے دی گئی ہے۔
-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔
-
چین نے روس سے تیل خریدنے کا ریکارڈ توڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸چین نے 2023 کی پہلی ششماہی میں روس سے روزانہ 21 لاکھ 30 ہزار بیرل تیل خریدا ہے۔