-
ونزوئلا کے صدر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ونزوئلا کے صدر نیکولاس مادورو سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، ان کا دورہ چودہ ستمبر تک جاری رہے گا۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔
-
چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱چین اور ازبکستان کے درمیان نئے ریلوے روٹ کا افتتاح ہوگیا ہے اور 14 کنٹینر پر مشتمل ٹرین، چین کے ہوبائی صوبے سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے۔
-
خنجراب پاس گلگت بلتستان سے چین پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کا باقاعدہ آغاز
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰خنجراب پاس گلگت بلتستان سے چین پاکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس سے تجارتی سامان کے پہنچنے کا وقت کم ہوجائے گا۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چینی کمپنی، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی فراہم کرے گی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چین، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ، مقامی مچھیروں کو تربیت بھی فراہم کرے گا۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔