-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کورونا پابندیوں کو چین کے خلاف ایک حربے کے طور پر استعمال نہ کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳چین کی جانب سے متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔
-
پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والوں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے سبھی مسافروں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ لازمی کردیا گیا ہے۔
-
فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹فرانس میں اینٹی بائیوٹک سمیت متعدد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان کا چین پاکستان سرحد پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد کشیدہ ہوتے حالات میں ہندوستان نے چینی اور پاکستانی سرحدوں پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے، پرالے کا معنی قیامت یا بہت شدید تباہی بتایا جارہا ہے۔
-
چین میں پھر چھایا کورونا کا قہر، لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰چین کو اس وقت دنیا میں کورونا کی بدترین لہر کا سامنا ہے۔
-
پاکستان چین کی مدد سے آبدوز بنانے میں مصروف ہوا
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲پاکستان نے چین کے تعاون سے آبدوز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چین میں کورونا کی ایک بار پھر ابتر صورت حال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی
-
چین میں سمندر کے درمیان پل کی تعمیر+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱چین نے سمندر کے درمیان ہائی وے بنا کر سب کے حیران کر دیا۔