-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہند چین تعلقات میں کشیدگی، ہندوستان نے کیا اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو 5ہزار کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
-
سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔
-
چین کی اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کی ہدایات
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کا حکم دیا ہے۔ پیر کے دن داعش نے چینی ہوٹل میں حملہ کرکے کئی چینی شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
چینی باشندوں کے قیام والے ہوٹل پر حملہ + ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ہوٹل پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں چینی باشندے قیام پذیر تھے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیانیے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ خلیج فارس میں ابوموسیٰ، تنب کوچک اور تنب بزرگ نامی جزائر ایران کی پاک سرزمین کا ناقابل جدائی حصہ ہیں اور ان کا تعلق ہمیشہ سے اس خاک سے رہا ہے۔