-
خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
امریکہ نے بارہ چینی کمپینوں کو بلیک لسٹ کردیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶امریکی محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ اس نے بارہ چینی کمپنیوں سمیت ستائیس غیر ملکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی آن لائن ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات، ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا وائرس چین کا بائیولاجیک ہتھیار، امریکی دعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک یہ مفروضہ موجود ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔
-
ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ماحولیات اجلاس میں ایران نے ہندوستان کے موقف کی حمایت کی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ماحولیات پر اقوام متحدہ کے گلاسگو اجلاس میں ہندوستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔