-
چین نے جدیدترین عسکری اور دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵چین نے ایک عسکری نمائش کے دوران جدید ترین الیکٹرانک وار فیئر کی رونمائی کی ہے۔
-
کواڈ مذاکرات پر چین کا اظہار تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴بیجنگ نے کواڈ تنظیم کے چار رکنی مذاکرات کو چین اور علاقے کے مختلف ملکوں کے درمیان اختلاف کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج کی رہائی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱چین کی ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج منگ وانژو کو، جنھیں امریکی دباؤ کی بنا پر کینیڈا میں جیل میں قید کر دیا گیا تھا، رہا کر دیا گیا۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی ابھی نہیں: شمالی کوریا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات باہمی احترام کے بغیر ممکن نہیں: چین
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷حکومت چین نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بنیادی طور پر باہمی احترام کے اصول پر عمل کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں: چین
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں ۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں: روس
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱روس نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پرعائد ہوتی ہے۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے بارے میں گوٹریش کا انتباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
افغانستان: صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کی مسماری
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷افغانستان میں طالبان نے صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کو مسمار کر دیا۔