-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعاون کے جامع پروگرام کے بارے میں ظریف اور وانگ یی کی گفتگو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعاون کے جامع پروگرام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جسمانی حالت ٹھیک نہیں تھی : ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا میں مبتلاء ہونے کے بعد ان کی جسمانی ۔حالت ٹھیک نہیں تھی
-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایران، عراق، شام، روس اور چین سمیت چھبیس ممالک نے دنیا کے خود مختار ملکوں کے خلاف امریکہ اور بعض مغربی اتحادیوں کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو کورونا وائرس کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ہندوستانی فوج نے چین کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لئے لداخ کے سرحدی علاقے میں اپنے میزائل تعینات کر دئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
چین، اویغور مسلمانوں پر مظالم جاری، ڈیٹینشن کیمپوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶چین کے شین جیانگ صوبے میں اویغور مسلمانوں پر مظالم کی عالمی سطح پر مذمت کے باوجود، چین کی حکومت ڈیٹینشن کیمپوں کی تعداد مسلسل بڑھا رہی ہے۔
-
سرحدی علاقے میں فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲چین اور ہندوستان نے متنازعہ سرحدی علاقے میں مزید فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کا امریکا سے 30 ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ہندوستان کی حکومت نے امریکا سے 30 ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی قیمت 3 ارب امریکی ڈالر ہیں۔