-
امریکی عہدۂ صدارت سنبھالنے والا کوئی بھی شخص ایران کے لئے اہم نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ بات ایران کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں اس بار کون صدر بنے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کئی عشروں سے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے ایران کے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
چین کی جانب سے امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸چین نے کہا ہے کہ جو امریکی حکام تائیوان کا دورہ کریں گے ان پر چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور اشتعال انگیزی کے تعلق سے ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں شفاف کارکردگی کا چینی صدر کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴چین کے صدر نے تاکید کی ہے کہ بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے سلسلے میں شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع کا اہم دورۂ ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنا دورۂ روس مکمل کر کے ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کو جلد ہی مناسب جواب دیا جائے گا: چین
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷چین اور امریکہ کے مابین اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔