-
این اے 154 کا فیصلہ بھی پی ٹی آئی کے حق میں
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸پاکستان کے الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے ایک اورحلقے میں انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے
-
لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
امام رضا فیسٹول مختلف ادیان کے پیروؤں کے اتحاد کا پیش خیمہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام رضا (ع) بین الاقوامی ثقافتی فیسٹول کے نام اپنے پیغام میں اس فیسٹول کو مختلف ادیان کے پیرووں کے اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا ہے
-
افغانستان: موسی قلعہ پرطالبان کے قبضے کی تصدیق
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸افغانستان کے ضلع موسی قلعه کے انتظامی سربراہ نے اس ضلع پر طالبان کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
فلسطین کی آزادی پرحماس کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفترکے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کے قبضے سے فلسطین کی آزادی پر تاکید کی ہے
-
پاکستان کے وزیردفاع کی جانب سے ہندوستان پرتنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱پاکستانی وزیردفاع نے دہشت گردانہ اقدامات کے سلسلے میں ہندوستان کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے
-
یمن کی عوامی تحریک کی جانب سے ایران کی حمایت کی قدردان
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے یمنی عوام کی حمایت کرنے کی بنا پراسلامی جمہوریہ ایران کی تعریف ہے
-
ایران کے خلاف فوجی اقدام کے سلسلے میں تل ابیب خوفزدہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵امریکہ کے ایک سینیئرتجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایھود باراک کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ تل ابیب، ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کے سلسلے میں خوفزدہ اور ہراساں تھا
-
یمن کی جنگ میں بچوں کے جانی نقصان پراقوام متحدہ کو تشویش
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں بچوں کے بڑھتے ہوئے جانی نقصان پرتشویش ظاہر کی ہے