-
ارادوں کی جنگ میں ایران کی کامیابی پر زور
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہوگی، صدر حسن روحانی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔
-
ایران نے دنیا میں دہشت گردی کے نفوذ کا راستہ روک دیا ہے۔ صدر حسن روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو دنیا کے دیگر علاقوں میں پھیلنے سے روک دیا ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ اقتصادی روابط کے فروغ پر ایران کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران ، افغانستان میں امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے صدر تاجیکستان پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ایران کے صدر حسن روحانی تاجیکستان کے دورے پر دوشنبے پہنچ گئے جہاں وہ ایشیا میں باہمی تعاون اور اعتماد سازی کی تنظیم (CICA) کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ترکی ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے مختلف شعبوں میں ایران اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے دونوں ملکوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“
-
صدر ایران نے دی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید فطرکی مبارک باد
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔