-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان ( تفصیلی خبر)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے واشنگٹن کی آمادگی کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ جس نے مذاکرات کی میز کو ترک اور معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اسے چاہئے کہ وہ پہلی والی پوزیشن پر واپس لوٹے۔
-
ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات ملک کے صحافیوں کیساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی سیاسی اور اقتصادی پابندیوں اور دباو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو میں آئی اور نہ ہی دباو میں آئے گی۔
-
ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اورحکام امریکہ اور اس کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر ہیں۔
-
امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایرانی حکام کی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
-
ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی : حسن روحانی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی۔
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپ کے وعده خلافیوں پر ایران کا رد عمل
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا.
-
ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ