-
ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت آئندہ پیرکو تہران میں سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں گے-
-
کروشیا کی صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئیں
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰کروشیا کی صدر محترمہ لنڈا گریبرا کٹارو وچ سرکاری دورے پر منگل کی شام تہران پہنچ گئی ہیں۔
-
صدر روحانی کی مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنے پر تاکید
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان اور استقامتی اقتصاد کے زیر عنوان منعقدہ اجلاس میں بیرون ملک ایران کے نمائندہ دفاتر کے سربراہوں اور سفارت خانوں کے سفیروں سے ملاقات میں کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کا مطلب یہ نہیں ہے کہ فریق مقابل نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے یا کرے گا-
-
دنیا نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر لیا ہے: صدر حسن روحانی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
ایرانی اثاثوں میں امریکی خرد برد عالمی قوانین کے منافی ہے۔ صدر حسن روحانی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے اثاثوں میں امریکی خورد برد کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی اموال کی لوٹ کا معاملہ بین الاقوامی عدالت لے جائیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی قوم کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کا کیس جلد ہی بین الاقوامی عدالت انصاف میں پیش کر دیا جائے گا۔
-
ایران ہیمشہ ملت فلسطین کا حامی رہے گا- صدر روحانی
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے فلسطین کو جارح قوتوں کے مقابلے میں استقامت اور پامردی کی علامت قراردیا ہے-
-
دہشت گردی ، اور جنگ و خونریزی کی اصل وجہ صیہونی حکومت ہے: صدر روحانی
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقےمیں بدامنی ، دہشت گردی اور جنگ و خونریزی کی اصل وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے-
-
دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر صدر روحانی کی تاکید
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ساری دنیا ایران پر اعتماد کرتی ہے، صدر حسن روحانی
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ آج ساری دنیا ایران اور اس کے وعدوں پر اعتماد کرتی ہے۔