-
صدر مملکت کی جانب سے جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج صبح تہران میں جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال کیا ہے۔
-
عوام کی حکمرانی ، اسلامی جمہوری نظام کا عظیم افتخار ہے: حسن روحانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی حکمرانی کو اسلامی جمہوری نظام کا عظیم افتخار قرار دیا ہے
-
ملت ایران نے اسلاموفوبیا اور ایرانوفوبیا کو ناکام بنا دیا: صدر روحانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے، اسلامو فوبیا اور ایرانو فوبیا کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے-
-
ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے-
-
ایران اور قزاقستان کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸ایران اور قزاقستان کے سربراہوں نے تہران میں مذاکرات اور دو ارب ڈالر کی مالیت کے چھیاسٹھ سمجھوتوں پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیاد سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
قزاقستان کے صدر ایران کے دورے پر
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں صدر مملکت حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
ایران یورپ تعاون کے فروغ پر صدر حسن روحانی کی تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تعاون سے اہم عالمی اور علاقائی مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملت ایران کا حق تسلیم کر لیا گیا: صدر مملکت
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا والوں اور بین الاقوامی اداروں نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملت ایران کا حق تسلیم کر لیا ہے۔
-
صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔