-
ایران اور عمان کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عمان کے بادشاہ نے دونوں ممالک کے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
سی بی ایس کے ساتھ ڈاکٹرحسن روحانی کا انٹرویو
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی سمجھوتے کے حصول کی راہ کو انتہائي دشوار اور نشیب و فراز کا حامل قرادیتے ہوئے اسے فریقین کے لئے ایک بڑی کامیابی سے تعبیرکیا ہے۔
-
تہران میں مشرق وسطی کی سب سے لمبی میٹرولائن کا افتتاح
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹرحسن روحانی نے تہران میں میٹروکے ٹریک تین کے شمالی نصف حصےکا افتتاح کردیا ہے-
-
ایران: ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات کا آغاز
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں منگل کے روز سے ہفتہ دفاع مقدس شروع ہو گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ڈاکٹر حسن روحانی کے خطاب کا اصل موضوع مسئلہ فلسطین
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خطاب کا اصل موضوع مسئلہ فلسطین ہو گا۔
-
امریکہ پربے اعتمادی اتنی جلدی دورنہیں ہوگی: صدرمملکت
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰صدرمملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان حالیہ جوہری سمجھوتے نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈے کی قلعی کھول کے رکھ دی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا: ڈاکٹر حسن روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں آئی اے ای اے کا مؤثر کردار رہے گا-
-
"مردہ باد امریکہ " کا نعرہ امریکی عوام کے خلاف نہیں ہے: صدر مملکت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملت ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
-
نالج بیسڈ کمپنیوں کے سربراہوں کی پہلی کانفرنس
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بدھ کو حفظان صحت کے شعبے کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے سربراہوں کی پہلی کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان تجارتی لین دین نصف، نصف ہوگا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲آسٹریا کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹریا کے درمیان نئے اقتصادی تعاون کے بعد انجام پانے والے تجارتی لین دین کو نصف نصف یعنی مساوی قرار دیا ہے