-
صدرمملکت سے جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے دنیا کے ممالک کے درمیان تعاون کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران اور کرغیزستان کا مشترکہ بیان جاری
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷ایران اور کرغیزستان نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر تاکید کی ہے-
-
عراق کی مدد سے دریغ نہیں کریں گے۔ صدر حسن روحانی
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ عراق میں امن و استحکام، ایران میں امن و استحکام کے مترادف ہے
-
ایران اورکرغیزستان کے صدورکے درمیان ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳کرغیزستان کے صدرالماس بیگ آتام بایوف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
کرغیزستان کے صدر ایران کے دورے پر
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۲کرغیزستان کے صدر الماس بیگ آتام بائیوف آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں سعدآباد پیلس میں صدر مملکت نے ان کا استقبال کیا
-
اٹلی کی سینیٹ کے چیئرمین سے ڈاکٹرعلی لاریجانی کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے نیویارک میں عالمی بین پارلیمانی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی سینٹ کے چیئرمین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
بیروت: عبداللہیان اوردی مستورا کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پرشام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی ہے
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے
-
ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فارسی زبان وادب کے فروغ کے مرکزکے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پوری دنیا کے لئے امن اورسلامتی کا خواہاں ہے
-
ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ پیش پیش رہا ہے