SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر علی لاریجانی

  • علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل

    علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-

  • علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے

    علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔

  • ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر  تاکید

    ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر تاکید

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد لاحاصل ہے : ڈاکٹر لاریجانی

    دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد لاحاصل ہے : ڈاکٹر لاریجانی

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کو لاحاصل قرار دیا ہے

  • ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں

    ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔

  • جرمن وزیر خارجہ کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات

    جرمن وزیر خارجہ کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷

    ایران اور جرمنی نے باہمی روابط میں فروغ کے ساتھ ہی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • انقرہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    انقرہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی

    رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۱

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے ایران کا عزم

    مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے ایران کا عزم

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۸

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ایران، مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پرعزم ہے-

  • تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی

    تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹرلاریجانی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورتکفیری گروہ اسلام کے نام پربے شمارجرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا کرنا پڑے گا
    دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا کرنا پڑے گا
    ۱۵ minutes ago
  • طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دہلی میں شاندار استقبال، امیر خان متقی اپنے 7 روزہ دورہ کے دوران اہم ہندوستانی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات
  • یو این سیکرٹری جنرل کا تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
  • غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ شروع، مکمل آزادی اور حق خود ارادیت ملنے تک جد و جہد جاری رہے گی: حماس
  • پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS