SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر علی لاریجانی

  • تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی

    تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹرلاریجانی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورتکفیری گروہ اسلام کے نام پربے شمارجرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔

  • مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -

  • ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-

  • علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید

    علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسیڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

  • ستمبر کے آخر تک جامع مشترکہ ایکشن پلان کا جائزہ مکمل ہو جائے گا : لاریجانی

    ستمبر کے آخر تک جامع مشترکہ ایکشن پلان کا جائزہ مکمل ہو جائے گا : لاریجانی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مختلف پارلیمانی کمیشنوں میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے جائزے کا کام ستمبر کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔

  • نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس

    نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-

  • ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیرون ممالک مقیم ایرانیوں کو ایران کے لئے انسانی سرمایہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سلووینیا کے اسپیکروں کی دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ پر تاکید

    ایران اور سلووینیا کے اسپیکروں کی دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ پر تاکید

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۱

    ایران اور سلووینیا کے پارلیمنٹ اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے-

  • شام اور یمن کا بحران جمہوری طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی

    شام اور یمن کا بحران جمہوری طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے یمن اور شام کا مسئلہ جمہوری طریقے سے قابل حل ہے-

خاص خبریں

  • ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
    ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
    ۵۳ minutes ago
  • اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ  کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
  • ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
  • پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
  • مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS