آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i310049-آیت_الله_ہاشمی_رفسنجانی_کی_پہلی_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran
  • آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سابق سربراہ آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کل اس ملک کے اعلی حکام ،اہم شخصیات ،علماء اور عوام کی بڑی تعدادکی شرکت سے تہران میں منعقد ہوئی۔