-
ایران کی جانب سےامریکی اقدامات کا جواب
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ کے ایران مخالف اقدامات کے جواب میں ترجیحی بنیاد پر حمکت عملی تیار کرے۔
-
تہران میں تیسواں عالمی کتاب میلہ شروع ہوگیا
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹تیسواں سالانہ عالمی کتاب میلہ جنوبی تہران کے شہر آفتاب میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران اور بنگلہ دیش نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷تہران اورڈھاکہ نے اقتصادی اور بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے بلغاریہ کے وزیر اعظم کی ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دنیا کے تقریبا سبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
بغداد کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے بغداد کے حالیہ دھماکوں کو دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی عاجزی اور لاچاری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اگر پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایران ایٹمی معاہدہ ختم کر دے گا: لاریجانی کی دھمکی
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغرب والوں نے ایران کے ایٹمی معاملے کو کسی اور طرح سے اٹھانا چاہا اور انھوں نے پابندیاں ختم نہ کیں تو ایٹمی معاہدہ ختم ہو جائے گا۔
-
دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت ایران کی دائمی اسٹریٹیجی ہے: اسپیکر علی لاریجانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔
-
امریکی حکومت کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی حکام کو مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔