-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گيا۔
-
غزہ میں نسل کشی بند کی جائے، ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کیا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
عراق: بغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدر ایران سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج سرکاری دعوت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
صدر پزشکیان: فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، امیر عبد اللہیان امیر سفارت کاری تھے
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے
-
پزشکیان: ایران کی پالیسی، تنازعات سے پرہیز اور تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات میں فروغ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں ہر طرح کی جارحیت کی مذمت کرتا ہے اور ہماری پالیسی امن و دوستی، تصادم اور کشیدگی سے پرہیز اور دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون میں فروغ پر مبنی ہے لیکن اگر کوئی ملک ہم پر پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے ہمیں کوئی کام کرنے پر مجبور کرنا چاہے گا تو ہمارا رویہ بدل جائے گا۔
-
یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دیں لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں: ایرانی صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
صدر ایران: ایران و ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے ہیں اور امید ہے کہ یہ معاہدے باہمی تعاون میں فروغ کا باعث بنیں گے۔