SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات

    محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان

    یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    یورپی یونین کی ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹرپزشکیان کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اس یونین کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • منتخب صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    منتخب صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل

    ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔

  • میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا، منتخب صدر مسعود پزشکیان

    میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا، منتخب صدر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے کہا ہے کہ میں ایران کی معزز قوم کی خدمت کے لئے تیار ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا ۔ انہوں نے اپنے اس خطاب میں ملی یکجہتی کی تقویت اور سبھی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں عوام کی مشارکت بڑھانے کا وعدہ کیا۔

  • سعید جلیلی کی منتخب صدر سے ملاقات

    سعید جلیلی کی منتخب صدر سے ملاقات

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷

    ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی نے جو دوسرے مرحلے میں منتخب صدر کے حریف تھے، مسعود پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم  کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    شنگھائی تعاون تنظیم کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • انتخابات میں ایرانی عوام کی پرجوش شرکت ناقابل فراموش ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    انتخابات میں ایرانی عوام کی پرجوش شرکت ناقابل فراموش ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے 14ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو ایک شاندار اور ناقابل فراموش واقعہ قرار دیا ہے۔

  • دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی

    دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا

    ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے دشمن کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۵۰ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS