-
ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
-
اسرائیل کا اعتراف: یمن نے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون داغ دیئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے سرحدی علاقے کے قریب ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائيلی اور امریکی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے مقبوضہ یافا اور جنوبی بیت المقدس کے پر دو میزائل داغے ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج نےامریکہ کے MQ9 نامی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عزالدین القسام بریگیڈ کا دندان شکن جواب، اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔